تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
31 اگست 2011
وقت اشاعت: 11:54

روس میں مضبو ط ترین مر د کے مقابلے کا انعقاد

جنگ نیوز -


ماسکو.....این جی ٹی…رو س کے شہر چیبوک ساری میں مضبو ط ترین مر د کے انتخا ب کا مقا بلہ ہو ا جس میں شر یک افراد نے اپنی جسما نی مضبو طی اور بہادر ی کے جو ہر دکھا ئے ۔مقا بلے میں شر کا ء نے سو کلو گر ام سے زائد کا وزن اٹھا کرتیس میل کا سفر طے کرنے اورانتہا ئی وزنی اشیا ء کو کم سے کم وقت میں مطلو بہ مقام تک پہنچا نے کے علا و ہ اپنے دو سرے سا تھی کوکند ھوں پر بٹھا کر ڈنڈ پیلنے جسے کام کر کے اپنی طاقت کا ثبو ت پیش کیا۔ان سا لا نہ مقابلو ں کا مقصد صحت مندانہ طرززندگی اور جسمانی طا قت کے تصور کو پر وان چڑھانا ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.