تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
31 اگست 2011
وقت اشاعت: 15:46

گال ٹیسٹ:آسٹریلیا سری لنکا کیخلاف پہلی اننگ میں273پر آؤٹ

جنگ نیوز -


گال...بارش سے متاثرہ گال ٹیسٹ میں آسٹریلوی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 273 رنز بنا کر آوٹ ہوگئی، مائکل ہسی پانچ رنز کی کمی کے باعثسنچری مکمل نہ کرسکے گال میں جاری سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلوی کپتان مائیکل کلارک نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیااور پوری ٹیم 273 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی ،مائیکل ہسی پانچ رنز کی دوری سے اپنی سنچری مکمل نہ کرسکے اور 95 رنز پر کپتان دلشان کی گیند پر ایل بی ڈبلیو ہوگئے ،رکی پونٹنگ نے 44 رنز کی اننگز کھیلی ،سوربگا لکمل اور رنگانا ہیراتھ نے تین تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا ۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.