تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
1 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 5:29

لاہور کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش

جنگ نیوز -
لاہور…لاہور کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا۔لاہور کے مختلف علاقوں میں علی الصبح ہی سیاہ بادل آسمان پر چھا گئے۔ جس کے بعد دیکھتے ہی دیکھتے تیز ہو اوٴں کے ساتھ موسلا دھار بارش ہونے لگی۔ شہر میں بوندا باندی کا سلسلہ وقفے وقفے سے اب بھی جاری ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں میں لاہور کے محتلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری رہے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.