1 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 8:15
زیر آ ب تیر اکی کر نے والا دنیا کا واحد بندر
جنگ نیوز -
نیویارک…این جی ٹی …بندر درختوں پر چھلا نگیں لگا نے کے تو ماہر ہو تے ہی ہیں لیکن اب انہوں نے زیرِ آ ب تیراکی بھی شر و ع کر دی ہے ۔کوپردنیا کا وہ واحد بند ر ہے جوزیر آ ب بھی تیر اکی کر سکتاہے ۔کوپر اپنے مالک ریناٹوکے ساتھ اسکوبا ڈائیونگ کی تربیت حا صل کر کے دنیا کا پہلا اسکوبا ڈائیوربندر بن گیا ہے۔سائنسدان کوپرپر خصو صی تحقیق بھی کررہے ہیں تا کہ اس کی تیراکی کی صلاحیتوں کا سبب دریافت کیا جا سکے۔