تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
1 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 10:27

مستونگ کے علاقے دشت میں ٹریفک حادثہ،6مسافر زخمی

جنگ نیوز -
کوئٹہ....ضلع مستونگ کے علاقے دشت میں ٹریکٹر اور ویگن میں تصادم کے نتیجے میں چھ مسافر زخمی ہوگئے۔ لیویز ذرائع کے مطابق دشت کے علاقے تیرہ میل پر کوئٹہ آنے والی ویگن ایک ٹریکٹر سے ٹکراگئی جس کے نتیجے میں ویگن میں سوار چھ مسافر زخمی ہوگئے جنہیں طبی امداد کیلئے سول ہسپتال کوئٹہ منتقل کردیا گیا جبکہ ٹریکٹر ڈرائیور فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.