تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
1 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 12:39

کراچی:گلشن معمار کے فارم ہاوٴس سے نوجوان خاتون کی لاش برآمد

جنگ نیوز -
کراچی...کراچی کے علاقے گلشن معمار کے فارم ہاوٴس سے ایک جوان خاتون کی لاش برآمد ہوئی ہے۔پولیس کے مطابق خاتون کو گزشتہ روز تین افراد فارم ہاوس لائے تھے اور قتل کرنے کے بعد صبح کے وقت فرار ہوگئے، ڈی ایس پی افتخار لودھی نے بتایا کہ واردات کا علم اس وقت ہوا جب چوکیدار نے فارم ہاوس کے اند صفائی کے غرض سے گیا، خاتون کی شناخت نہیں ہوسکی تاہم اُس کے موبائل فون کو قبضے میں لیکر تحقیقات شروع کردی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.