تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
2 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 3:27

ارجنٹائن فیشن ویک میں جدید فیشن کے نئے انداز

جنگ نیوز -
ارجنٹائن فیشن ویک میں جدید فیشن کے نئے انداز

بیونس آئرس…فیشن وہ جو سر سے پیر تک جدت میں ڈھلا ہو،ایسا ہی کچھ رنگ تھا ارجنٹائن میں ہونے والے بیونس آئرس آلٹا موڈا فیشن ویک میں،جہاں جدید فیشن الگ ہی نظر آرہا تھا۔بیونس آئرس آلٹا موڈا فیشن ویک میں۔اپنی تخلیقات پیش کرنے والے تمام ڈیزائنرز مقامی ہی تھے۔ رنگ برنگے ملبوسات گرمیوں کے لئے ڈیزائن کئے گئے تھے،جسے پہن کر ماڈلز جب ریمپ پر آئے تو دیکھنے والوں نے انہیں پسندیدگی کی سند بخشی۔ یہ فیشن ویک چھ ستمبر تک جاری رہے گااور ارجنٹائن کے تمام ٹاپ ڈیزائنرز اس میں شامل ہیں۔جن کا کہنا ہے کہ ان کا ملک اب فیشن کے معاملے میں کسی سے پیچھے نہیں رہا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.