تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
2 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 3:38

مرتضیٰ چنائے ایڈووکیٹ قتل کیس میں ملوث تین ملزمان گرفتار

جنگ نیوز -
مرتضیٰ چنائے ایڈووکیٹ قتل کیس میں ملوث تین ملزمان گرفتار

کراچی …کراچی میں مرتضیٰ چنائے ایڈووکیٹ قتل کیس میں ملوث تین ملزمان گرفتار کرلئے گے ہیں۔ذرائع کے مطابق تینوں ملزمان کی گرفتاری فریئر کے علاقے سے عمل میں آئی جبکہ تینوں ملزمان سے پولیس کے اعلی حکام کی تفتیش جاری ہے۔ذرائع کے مطابق ملزمان کی گرفتاری جلد ایک پریس کانفرنس میں ظاہر کی جائے گی۔ ملزمان نے 25 اگست کو کلفٹن کے علاقے میں مرتضیٰ چنائے ایڈووکیٹ کو قتل کیا تھا۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.