2 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 4:22
کراچی : گلستان جوہر میں رینجرزکا سرچ آپریشن ، متعدد افراد زیر حراست
جنگ نیوز -
کراچی : گلستان جوہر میں رینجرزکا سرچ آپریشن ، متعدد افراد زیر حراست
کراچی…کراچی میں گلستان جوہر کے علاقے رینجرز نے سرچ آپریشن کرکے متعدد افراد کو حراست میں لے لیا گیا ،ذرائع کے مطابق گلستان جوہر کے رہائشی اپارٹمنٹس میں رینجرزنے سرچ آپریشن کیا،اور متعدد افراد کو حراست میں لے لیا ،جبکہ علاقے کی ناکہ بندی کر دی گئی ہے اور رینجرز اہلکار بھی تعینات کیے گئے ہیں۔