تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
2 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 8:47

روس نے لیبیا کی قومی عبوری کونسل کو تسلیم کر لیا

جنگ نیوز -
ماسکو…جنگ نیوز…روس نے لیبیا کی قومی عبوری کونسل کو تسلیم کر لیا۔روسی وزارت خارجہ کے ایک بیان کے مطابق روس نے قومی عبوری کونسل کو لیبیا کی حکمران اتھارٹی کے طور پر تسلیم کر لیا۔ بیان میں کہا گیا کہ روس نے لیبیا کے ساتھ 4 ستمبر 1955ء میں اپنے سفارتی تعلقات قائم کئے تھے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.