تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
2 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 10:15

پشاور سمیت خیبر پختونخوا میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری

جنگ نیوز -


پشاور......پشاور سمیت خیبر پختونخوا میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران خیبر پختونخوا کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخوا کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جو کہ آئندہ چوبیس گھنٹوں تک جاری رہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق اب تک تیمرہ گرہ میں 27ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔پشاور میں 12پارہ چنار میں 20کالام میں 25بنوں میں 7جبکہ چراٹ میں دو ملی میڑ بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.