3 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 9:32
74سالہ شخص نے 28پونڈ وزنی بند گو بھی اُگاکر سب کو حیران کر دیا
جنگ نیوز -
لندن…این جی ٹی...پھل اور سبزیاں تو سب ہی کاشت کر تے ہیں تاہم بر طانوی کا ؤنٹی West Midlandsمیں ایک74سالہ شخص نے28پونڈ وزنی بند گو بھی اُگاکر سب کو حیران کر دیاہے۔ٹونی کی کاشت کر دہ یہ بند گوبھی 5فٹ بڑی ہے جسے عام نمائش کیلئے بھی پیش کر دیا گیاہے ۔ان کا کہنا ہے کہ وہ اپنی اس دیوہیکل بند گوبھی کو فروخت کر نے کے بجائے کھانے کیلئے عطیہ کر دے گا۔