تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
3 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 9:32

کنٹرول لائن پر شہید پاک فوج کے اہلکاروں کی تفصیلات جاری

جنگ نیوز -
راولپنڈی…پاک فوج نے دو روز قبل کنٹرول لائن پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے شہید ہونے والے تین اہلکاروں کی تفصیلات جاری کردی گئی ہیں،آئی ایس پی آر کے مطابق شہید ہونے والے اہلکاروں میں صوبیدار آفتاب حسین،لانس حوالدار اقبال احمد،اور سپاہی عمران رشید شامل ہیں جو 30 اور 31 اگست کی درمیانی شب کنٹرول لائن پر پا ک فوج کی چیک پوسٹ پر بھارتی فوج کے حملے میں شہید ہوئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.