تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
3 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 9:32

آسٹریلیا: عوامی سوئمنگ پول سے مگرمچھ برآمد

جنگ نیوز -
آسٹریلیا: عوامی سوئمنگ پول سے مگرمچھ برآمد

سڈنی …آپ سوئمنگ پول میں نہا رہے ہوں اور اچانک اس میں مگرمچھ نکل آئے تو آپ کی کیا حالت ہوگی؟،ایسا ہی کچھ ہوا آسٹریلیا کے ایک عوامی سوئمنگ پول میں جہاں لوگ مگرمچھ دیکھ کر خوفزدہ ہوگئے،آسٹریلوی میڈیا کے مطابق مقامی سوئمنگ پول میں جب کہ لوگ نہارہے تھے اچانک مگرمچھ کا بچہ برآمد ہواجو صرف سولہ انچ کا تھا،لیکن اس کا خوفناک جبڑہ لوگوں کو خوفزدہ کرنے کے لئے کافی تھا،لائف گارڈز نے اسے فوری پکڑ لیا،کچھ نے اسے کیوٹ قراردیا ،جب کچھ اس سے ڈرے ڈرے سے لگ رہے تھے،بعد میں مگرمچھ کا بچہ وائلڈ لائف والوں کے حوالے کردیا گیا۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.