تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
3 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 10:6

کراچی: حزب اللہ پارہ چنار کارکن عابد بنگش گرفتار، اسلحہ برآمد

جنگ نیوز -


کراچی…کراچی کی سی آئی ڈی پولیس نے طارق روڈ پرمقابلے کے بعد حزب اللہ پارا چنار گروپ کا رکن گرفتار کرکے قبضے سے اسلحہ برآمد کرلیا ہے۔ایس ایس پی فیاض خان کے مطابق ملزم عابد بنگش شدت پسند گروپ سے تعلق رکھتا ہے۔ ملزم اور اس کا ساتھی کراچی میں بینک ڈکیتی میں بھی ملوث ہیں۔ملزمان لوٹی ہوئی رقم کو جہاد کے لئے دی جانے والی ٹریننگ پر رقم خرچ کرتے۔پولیس نے ملزم کے قبضے سے دو دستی بم اورکلاشنگوف اور لوٹی ہوئی دو لاکھ 30 ہزار روے برآمد کرلی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.