تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
3 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 11:57

ٹور آف اسپین سائیکل ریس کا13مرحلہ مائیکل البیسینی نے جیت لیا

جنگ نیوز -


میڈریڈ.....ٹور آف اسپین سائیکل ریس کا تیرہواں مرحلہ سوئٹزرلینڈ کے مائیکل البیسینی نے جیت لیاسائیکل ریس کے تیرہویں مرحلے میں سائیکلسٹ نےSarria سے Ponferrada تک 158 کلو میٹر کا سفر طے کیا جس میں سوئٹزرلینڈ کے مائیکل البیسینی نے پہلی پوزیشن حاصل کی ، انہوں نے مقررہ فاصلہ 4 گھنٹے ،19 منٹ اور39 سیکنڈز میں طے کیا ، اٹلی کے Eros Capecchi دوسرے اور اسپین کے Daniel Moreno تیسرے نمبر پر رہے لیکن برطانیہ کےBradley Wiggins نے ریڈ جرسی پر قبضہ جمالیا ہے ،جن کی مجموعی برتری51 گھنٹے ،14 منٹ اور59 سیکنڈز کی ہوگئی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.