تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
15 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 11:46

سو نے اورنیلم سے بناقیمتی شیونگ ریزر

جنگ نیوز -


نیویارک…این جی ٹی…سو نے سے زیورات تو بنا ئے ہی جا تے ہیں تاہم اب سو نے سے شیو نگ ر یزر بھی بنا لیا گیا ہے ۔ اٹھارہ قیراط کے سو نے سے بنائے گئے اس ریزر کی قیمت اٹھا رہ ہزار ڈالر ہے جس کا بلیڈ قیمتی پتھر نیلم کو تراش کر تیا ر کیا گیا ہے ۔اس ریزر کا بلیڈانسا نی با ل سے پا نچ ہزار گنا بار یک ہے جسے جدید ترین ٹیکنا لو جی کے ذریعے تر اشا گیا ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.