10 جنوری 2012
وقت اشاعت: 17:20
صدر نے سینیٹ کا اجلاس 17 جنوری کو طلب کرلیا
جنگ نیوز -
اسلام آباد … صدر مملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ کا اجلاس 17 جنوری کو طلب کر لیا ہے ۔ سینیٹ سیکریٹریٹ سے جاری اعلامیے کے مطابق صدر نے سینیٹ کا اجلاس 17 جنوری بروز منگل شام 4 بجے طلب کرلیا ہے۔ یہ سینیٹ کا 77 واں اجلاس ہو گا۔