تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
11 جنوری 2012
وقت اشاعت: 4:43

شیری رحمان نے سفارتی اسناد امریکی محکمہ خارجہ کو پیش کردیں

جنگ نیوز -


واشنگٹن…امریکا میں پاکستانی سفیرشیری رحمان نے سفارتی اسناد محکمہ خارجہ کے حکام کو پیش کردی اور انہوں نے امریکی نمائندہ خصوصی سے ملاقات بھی کی ہے۔واشنگٹن میں محکمہ خارجہ کے حکام کو پاکستانی سفیرشیری رحمان نے اپنی سفارتی اسناد پیش کردی ،جو امریکی نائب وزیرخارجہ کو موصول ہوگئیں ہیں۔ شیری رحمان نے امریکی نمائندہ خصوصی مارک گراسمین سے ملاقات بھی کی ہے۔ جس میں دونوں رہ نماوٴں کے درمیان باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.