تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
11 جنوری 2012
وقت اشاعت: 7:58

جنو بی کو ریا : بر فیلے پانی میں ہا تھ سے مچھلیا ں پکڑنے کا منفردمیلہ

جنگ نیوز -


سیول…این جی ٹی…سر دیوں کے مو سم میں جہاں ہا تھ دھونا بھی ایک مشکل کام لگتا ہے وہیں جنو بی کوریا میں سیا حوں نے برفیلے پا نی میں ہا تھ ڈال کر مچھلیوں کا شکارکیا۔ ٹھنڈے پا نی میں مچھلیوں کے شکا ر کے اس سالا نہ میلے میں لا کھو ں کی تعدا د میں سیا حوں نے شر کت کی اور سر دی کے مو سم کی پر وا نا کرتے ہوئے جمے ہوئے دریا کی بر فا نی سطح کو توڑ کر ہاتھوں سے مچھلیاں پکڑ کر سر دی کا لطف اٹھا یا ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.