تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

ٹیلی فو ن سیٹ اور تا روں سے تیا رکردہ بھیڑوں کے مجسمے

جنگ نیوز -
ٹیلی فو ن سیٹ اور تا روں سے تیا رکردہ بھیڑوں کے مجسمے

برلن…یہ کسی با ڑے کا منظر نہیں جہا ں بیک وقت کئی بھیڑیں کھڑی ہیں بلکہ جر منی سے تعلق رکھنے وا لے ایک ما ہر آرٹسٹ کے تیا ر کردہ فن پا روں کی تصاویر ہیں جنھیں اس نے مکمل طو ر پر ٹیلی فون کے سیٹ اور تا روں سے تخلیق کیا ہے?آرٹسٹ نے ٹیلی فو ن سیٹ سے ان بھیڑوں کا منہ،ریسیور سے پا ؤں جبکہ فو ن کی تا روں سے ان کے جسم کو تیا ر کیا ہے?ان فن پا روں کو اس قدر مہا رت سے بنا یا گیا ہے کہ دور سے دیکھنے کے بعد حقیقت کا گما ن ہو تا ہے کہ جیسے اصل بھیڑیں کھڑی ہوں?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.