تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

ننھی منی توپ????? انسانی انگلی سے بھی چھوٹی

جنگ نیوز -
ننھی منی توپ????? انسانی انگلی سے بھی چھوٹی

نیویارک…بڑی بڑی جنگی توپیں تو سب ہی نے دیکھی ہونگی تاہم اب ایک ایسی ننھی منی توپ بھی تیار کرلی گئی ہے جو انسانی ہتھیلی پر رکھی ہوئی کوئی چھوٹی سی شے معلوم ہوتی ہے? یہ چھوٹی سی توپ کوئی آرٹ کا Miniature نمونہ نہیں بلکہ حقیقی توپ ہے جس میں چھوٹی چھوٹی Metal کی گولیاں ڈال کر اس میں بارودبھرا جاتا ہے جس کے بعد اسے سگریٹ کی مدد سے جلا کر گلاس اور بلب سمیت، انڈوں اور غباروں تک کے نشانے بھی لئے جاسکتے ہیں?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.