تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

آ ئی پوڈ،آ ئی پیڈ استعمال کرنا نہیں آ تا،اوبا ما کا دلچسپ انکشاف

جنگ نیوز -
رچمنڈ…سینٹرل مانیٹرنگ…امریکی صدر برا ک اوباما نے ایک حالیہ تقریر میں انکشاف کیاہے کہ انہیں جدید ایجا دات جیسے آ ئی پیڈ اور آ ئی پو ڈ استعما ل کر نا نہیں آ تیں? یہ با ت انہوں نے ریاست ورجینا میں Hampton University میں طلبا و طا لبات سے خطا ب کر تے ہو ئے بتا ئی ? برا ک اوبا ما نے اپنی تقریر میں کہا کہ ہم ایسے زما نے میں جی رہے ہیں جب ہر طر ف سے خبر یں آ تی رہتی ہیں اور اکثر خبریں سچا ئی کے پیما نے پر پور ی بھی نہیں اترتیں ? ان کا کہنا تھاکہ آ ئی پو ڈ، آ ئی پیڈ، اور پلے اسٹیشن کی بدو لت اطلاعا ت ایک تفریح بن گئیں ہیں لیکن انہیں نہیں معلو م یہ تمام چیزیں کیسے استعما ل کی جا تی ہیں ? انہوں نے طلبا ء طا لبا ت کو تعلیم پر تو جہ دینے کی تلقین کر تے ہو ئے کہا کہ صرف تعلیم ہی ان کو کا میا بی دلا سکتی ہے ?




متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.