تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

زیتون کا تیل، سبزچائے اور چیونگم چبانا دانتوں کے لیے نہایت مفید

جنگ نیوز -
لندن…جنگ نیوز… طبی ماہرین نے دانتوں پر جمنے والے میل اور اس سے پیدا ہونیوالے مسائل کے حل کیلئے زیتون کے تیل، سبزچائے اور چیونگ چبانے کومفید قرار دیا ہے?’پلاک سے جہاں دانتوں کی چمک ختم ہوجاتی ہے وہاں دانتوں میں بیکٹریا کی افزائش کے امکانات بھی بڑھتے ہیں،جس سے عارضہ قلب سے لے کرمعدے میں خرابیوں تک کے مسائل جنم لیتے ہیں? یونیورسٹی آف روش میڈیکل سینٹر امریکا کی ایک تحقیق میں سبزچائے، زیتون کے تیل اور چیونگم پرتجربات کیے گئے تھے جن کے نتائج حوصلہ افزا رہے?


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.