تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

پاک ایران مضبوط اقتصادی تعلقات ناگزیرہیں،شہبازشریف

جنگ نیوز -
لاہور…وزیر اعلی? پنجاب شہباز شریف نے کہاہے کہ ایران اور پاکستان کے مابین قریبی تعلقات کو اقتصادی تعلقات میں بدلنے کی ضرورت ہے? انہوں نے یہ بات ایوان وزیر اعلی? میں ایران کے شہرمشہد کے میئر سیدمحمد پزمان اور انکے وفد کے اعزاز میں عشائیہ کے موقعے پرکہی?شہبازشریف کا کہنا تھاکہ پاکستان اور ایران میں گہرے دوستانہ تعلقات ہیں اور ایران نے ہر مشکل گھڑی میں پاکستان کاساتھ دیا ہے?اس موقع پر پنجاب اور مشہد کے مابین مختلف شعبوں میں تعاون کے آٹھ معاہدوں پر دستخط بھی کیے گئے?مشہد کے میئرسید محمد پزمان نے کہا کہ وہ لاہور سے خوشگوار یادیں لے کرجارہے ہیں? عشائیے میں صوبائی وزیر دوست محمد کھوسہ،ایرانی قونصل جنرل سعید خرازی،ارکان اسمبلی اور اعلی? افسران بھی موجود تھے?

صفحات

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.