تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

9/11 متاثرین کے لواحقین سے میوزیم کے قیام میں تعاون کی اپیل

جنگ نیوز -
نیویارک…سینٹرل مانیٹرنگ…9/11میوزیم کے حکام نے 9/11سانحے کا شکار ہونے والوں کے لواحقین سے ایک یاد گاری نمائش کے لیے ان کے پیاروں کی تصاویر اور دوسری اشیا ء میوزیم کو دینے کی اپیل کی ہے ? نیویارک میں گراونڈ زیر و(Ground Zero)کے قر یب واقع 9/11میوزیم کی ویب سائٹ پرجاری بیان کے مطابق 9/11سانحے میں موت کا شکار ہونے والوں کی ان تصاویر کو میوزیم میں ”Wall of Faces“ نام کی تعمیر کئی گئی دیوار پر لگایا جائے گا?9/11گراؤنڈ زیرو کے قریب قائم اس میوزیم کے مرکزی حصے کو آئندہ دو سالوں میں عام لوگوں کے لیے کھول دیا جائے گا?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.