تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

جرمن ورلڈ کپ سانگ کی مقبولیت

جنگ نیوز -
برلن….. . . . . .. . جنوبی افریقا میں جاری ورلڈ کپ کا آفیشل گانا واکا واکا شاید تمام ٹیموں کو جوش نہیں دلا سکا ہے? اسی لیے جرمن سائیڈ نے اپنے ہم وطن کے ترانے سے لہو گرمانا شروع کردیا ہے?اَن آفیشل ساؤنڈ ٹریک Torches in the Wind کو تیونسی نژاد جرمن ریپر بوشیدو اور کے ون نے تخلیق کیا ہے? جرمن مِڈ فیلڈر سمیع خدیرا کے ذاتی دوست ہونے کے ناتے بوشیدو نے یہ گانا انہیں ایم پی تھری پلیئر پر دیا تاکہ ورلڈ کپ کے معرکے میں جوش کا سبب بن سکے? مگر اب یہ پوری جرمن ٹیم کا لہو گرم رکھنے کا اِک بہانہ بن گیا ہے? بوشیدو کو یہ ترانہ تخلیق کرنے پر فخر ہے اور وہ سربیا سے غیر متوقع ہار کے باوجود پرامید ہیں کہ جرمنی ہی ورلڈ کپ کی فاتح ہوگی?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.