5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43
والد سے روزانہ گفت گو کر نے والے بچے زیادہ خو ش رہتے ہیں
جنگ نیوز -
لندن…سینٹرل مانیٹرنگ…ایک حالیہ تحقیق میں انکشا ف ہوا ہے کہ وہ بچے جو اپنے والد سے زیادہ قریب ہو تے ہیں زیا دہ خو ش رہتے ہیں ? برطانیہ میں ہو نے والی اس تحقیق میں بتا یا گیاہے کہ وہ بچے جو اپنے والد سے روزانہ گفتگو کر تے ہیں ان بچوں کی بہ نسبت زیادہ پر اعتماد اور خو ش ہوتے ہیں جو اپنے والد سے رو زا نہ گفتگو نہیں کر تے ?گیار ہ سے پندرہ سال کے بارہ سو بچوں پر کی جا نے والی اس تحقیق کے نتائج کے مطابق صرف تیرہ فیصد بچے اپنے والد سے رو زانہ بات چیت کرتے ہیں جبکہ چھیالیس فیصد بچے صر ف کبھی کبھار ہی والد سے کھل کر بات کر تے ہیں?