تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

بھارت میں ہاتھیوں کیلئے بسائے گئے گاؤں کا افتتاح

جنگ نیوز -
جے پور. . . . . . .بھارت میں ہاتھیوں کے لیے بسائے گئے منفرد گاؤں کا افتتاح کیا گیا جہاں51 ہاتھی اپنے مالکوں کے ساتھ رہیں گے? بھارتی ریاست راجستھان کے ایک گاؤں میں ریاستی وزیر سیاحت بینا کاک نے ایک انوکھے گاؤں کا افتتاح کیا ہے، جہاں 51 ہاتھی لائے گئے ہیں? ہاتھیوں کے اس گاؤں میں ہاتھی مالکان کے لیے32 کے قریب گھر بنا ئے گئے ہیں?افتتاح کے موقع پر انتظا میہ اور لوگوں کی بڑی تعداد موجود تھی ، ہاتھیوں کو بہت خوبصورتی کے ساتھ سجا یا گیا تھا ?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.