تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:45

دنیا کا سب سے بڑا اور پر تعیش مسافر بر دار طیارہ

جنگ نیوز -
مانچسٹر . . . سینٹرل مانیٹرنگ . . . دنیا کا سب سے بڑا اور پر تعیش مسافر بر دار طیارہ Air Bus A380پہلی بار ما نچسٹر پہنچ گیا ہے۔ A 380 جب پہلی بار مانچسٹر ائیرپورٹ پر پہنچا تو اس عظیم الشان اور شا ند ار جہاز کو دیکھنے کے لیے لو گوں کا ایک جمِّ غفیر جمع تھا ۔تین سو ملین ڈالر سے زا ئد مالیت سے تعمیر کیا گیا یہ جہاز دنیا کا سب سے بڑ ا مسا فر بر دار طیار ہ ہے جس میں بیک وقت سا ڑھے آ ٹھ سو مسا فر وں کے سفر کی گنجا ئش مو جو د ہے ۔ اس جہاز میں فراہم کی گئی سہو لیا ت کسی لگژر ی ہو ٹل یا شا ہی محل سے کم نہیں ہیں لیکن اس کے سفر ی اخراجات صر ف وہی افراد بر داشت کر سکتے ہیں جن پر حالیہ معا شی بحران نے کو ئی اثر نہ ڈالا ہو۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.