تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:45

سمندری طوفان ایرل نے امریکا سے کینیڈا کا رخ کر لیا

جنگ نیوز -
نیویارک . . . سمندری طوفان ایرل اب امریکا سے کینیڈا کا رخ کر لیا ہے تاہم جانے سے پہلے ایرل نے امریکا کے مشرقی ساحل پر واقع ریاست شمالی کیرولینا کو بھی متاثر کیا۔سمندری طوفان ایرل کمزور پڑگیا ہے اور وہ کیٹیگوری چار سے کمزور ہوکر صرف دو رہے گیا تاہم اس نے امریکہ کے مشرقی ساحلی پٹی کو چھوڑ دیا۔امریکی وقت کے مطابق رات کے گیارہ بجے سمندری طوفان ایرل کی رفتار165 کلومیٹر فی گھنٹہ تھی اور اس وقت طوفان کا مرکز شمالی کیرولینا کے جزیروں سے گزررہا تھا۔محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے24 سے36 گھنٹوں میں طوفان مزید کمزور پڑ جائے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.