5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:45
مردان،احمدیوں کی عبادت گاہ پر خودکش حملہ،ایک ہلاک
جنگ نیوز -
پشاور . . . مردان میں مسلم آباد کینال روڈ پر خود کش دھماکا ہوا ہے۔پولیس کے مطابق مردان میں مسلم آباد کینال روڈ پر احمدیوں کی عبادت گاہ پر خودکش حملہ ہوا ہے۔خود کش حملے کے نتیجے میں ہونے والے دھماکے میں ایک شخص ہلاک ہوا ہے۔