تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:45

امریکی سینیٹرز کے وفدکی جنرل اشفاق پرویزکیانی سے ملاقات

جنگ نیوز -
راولپنڈی…امریکی سینیٹرز کے ایک وفد نے سینیٹر جم مارشل کی قیادت میں آرمی چیف جنرل اشفاق پرویزکیانی سے ملاقات کی۔آئی ایس پی آرکے مطابق جی ایچ کیو راولپنڈی میں ہونے والی ملاقات میں آرمی چیف اورامریکی سینیٹرزکے وفدکے درمیان باہمی دلچسپی کے امورپرتبادلہ خیال کیاگیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.