تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:45

لاہورمیں بارش کے بعد موسم خوشگوار

جنگ نیوز -
لاہور…نمازجمعہ کے بعد لاہور کے مختلف حصوں میں بارش سے حبس میں کمی واقع ہوئی او ر موسم خوشگوار ہوگیا ۔محکمہ موسمیات کے مطابق شادمان، جیل روڈ، مال روڈ، ڈیوس روڈ اور شہر کے مختلف حصوں میں 6 اعشاریہ 2 ملی میٹر بارش ہوئی۔تیز بارش کا سلسلہ چند منٹ تک جاری رہا۔ محکمے کے مطابق اگلے چند گھنٹوں اوررات کو بھی لاہور شہر اورارد گرد کے علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.