تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:45

انوکھے اندا ز میں تیار کردہ دل کش ایش ٹریز

جنگ نیوز -
آسٹن…سینٹرل مانیٹرنگ…یہ تصاویر ایسی ایش ٹریز کی ہیں جنہیں روایتی اندا ز سے ہٹ کر با لکل مختلف انداز میں ڈیز ائن کیا گیاہے ۔ ان میں نہ صرف مختلف شکلوں والی ایش ٹر یز شا مل ہیں بلکہ ایسی USB ایش ٹرے بھی ہے جو راکھ سے اٹھنے والے دھو یں کو ار د گر د پھیلا نے کے بجائے اپنے اندر کھینچ لیتی ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.