تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:45

بجلی کی پیداوار میں کمی،کے ای ایس سی لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ بڑھائیگی

جنگ نیوز -
کراچی…کے ای ایس سی کی جانب سے بجلی کی پیداوار میں کمی ، شہر کے کچھ علاقوں میں اب24 گھنٹوں کے دوران تین کے بجائے پانچ مرتبہ لوڈ شیڈنگ کی جائے گی۔ کراچی الیکٹرک سپلائی کمپنی کے ذرائع کے مطابق سیلاب کے باعث سوئی سدرن گیس کمپنی کی زمزمہ گیس فیلڈ بند ہونے کے باعث کے ای ایس سی کو گیس کی فراہمی میں35 سے40 فیصد کمی کے باعث گیس سے چلنے والے پلانٹس بند ہوگئے ہیں جبکہ کچھ کو تیل پر منتقل کیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.