تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:45

"دی امیریکن" ریلیز کے پہلے ہی ہفتے باکس آفس پر سرفہرست

جنگ نیوز -
لاس ویگاس ... جارج کلونی کی نئی ایکشن تھرلر "دی امیریکن" ریلیز کے پہلے ہی وِیک اینڈ کے دوران شمالی امریکی باکس آفس پر پہلے نمبر پر آگئی۔ تین روزہ ویک اینڈ کے دوران فلم نے ایک کروڑ تیس لاکھ ڈالر کا بزنس کرکے امریکا اور کینیڈا کے چارٹ میں ٹاپ پوزیشن حاصل کرنے میں کامیابی حاصل کی۔ بدھ سے اب تک دی امیریکن نے ایک کروڑ ساٹھ لاکھ ڈالر اپنے نام کیے ہیں۔ فلم میں جارج کلونی نے ایک پیشہ ور قاتل کا مرکزی کردار ادا کیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.