تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:45

لاہور:یوم دفاع پر میجر شبیر شریف شہید کے مزار پر تقریب کا انعقاد

جنگ نیوز -
لاہور . . . . . یوم دفاع کے موقع پر شہدا کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے لاہور میں میجر شبیر شریف شہید کے مزار پر بھی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔جنرل آفیسر کمانڈنگ میجر جنرل عظیم آصف نے قبرستان میانی صاحب میں میجر شبیر شریف شہید نشان حیدر کی قبر پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔اس موقع پر فرنٹیئر فورس کے ایک چاق و چوبند دستے نے سلامی دی۔تقریب میں میجر شبیر شریف شہید کے قریبی عزیزوں کے علاوہ عام لوگوں نے بھی شرکت کی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.