5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:45
ودیا با لن اور تبو بھی آ ئٹم نمبر کریں گی
جنگ نیوز -
ممبئی . . . ایشوریہ رائے نے مشہور گانے کجرا رے پر آ ئٹم نمبر کیا پر فار م کر لیا اب تما م ٹا پ ہیر ؤنز آ ئٹم نمبر کے لیے تیا ر نظر ا ٓ تی ہیں ۔ حالیہ اطلاعات کے مطابق ڈا نس میں زیا دہ ماہر نہ ہونے کے با و جو د اب ودیا بالن اور تبو بھی ا ٓ نے والی ایک فلم میں آ ئٹم نمبر کر تی نظر آ ئیں گی ۔ملیا لم فلموں کے مشہور ڈا ئریکٹر Santosh Sivan نے ودیا بالن اور تبو کو اپنی تین زبانوں میں بنا ئی جانے والی فلم Urumi میں کا سٹ کرلیا ہے جس میں دو نوں الگ الگ گا نو ں پر پر فا ر م کریں گی۔