5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:45
تولیوں سے بنائے گئے جانوروں کے تخلیقی شاہکار
جنگ نیوز -
لندن . . . تولیوں پر نقش و نگار بنانا اور رنگ برنگے دھاگوں سے کام کرنا بھی ایک آرٹ ہے تاہم اب تولیوں کی مدد سے مختلف اشیاء بھی بنائی جاسکتی ہیں ۔ یہ تصاویر ایسے ہی تخلیقی شاہکاروں کی ہیں جس میں تولیوں کی مدد سے کتوں کے حقیقی اجسام جیسے شاہکار بنائے گئے ہیں ۔ ان شاہکاروں کو حقیقت کا روپ دینے کے لیے تو لیوں کومختلف انداز میں مو ڑ کر ترتیب سے رکھا گیا ہے۔