24 اگست 2011
وقت اشاعت: 16:10
صدر نے ڈاکٹرز کی مراعات سے متعلق آرڈیننس پر دستخط کردیئے
آج نیوز - صدر نے ڈاکٹرز کی مراعات اور تنخواہوں میں اضافے کا آرڈیننس جاری کردیا۔ آج نیو زکے مطابق صدر نے ڈاکٹرز کی مراعات اور تنخواہوں میں اضافے کے آرڈیننس کا جاری کردیا ۔ صدر نے یہ آرڈیننس وزیر اعظم کی ایڈوائس پر جاری کیا ۔آرڈیننس کے تحت ڈاکٹرز کے پے اسکیل میں اضافے کیا گیا ہے ۔