تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
25 اگست 2011
وقت اشاعت: 6:54

مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس 27 اگست کو طلب

آج نیوز - مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس ستائیس اگست کو اسلام آباد میں طلب کرلیا گیا۔ وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی صدارت میں ہونے والے مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس میں چاروں صوبائی وزراء اعلیٰ اور دیگر اعلیٰ حکام شرکت کریں گے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں اٹھارہویں ترمیم کے تحت صوبوں کو منتقل ہونے والی وزارتوں کے حل طلب معاملات زیر غور ایئیں گے۔ اجلاس میں پانی اور توانائی کے ذخائر سمیت دیگر امور پر بھی غور کیا جائے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.