آج نیوز - پاک افغان سرحد کے قریب امریکی جاسوس طیارہ گر کر تباہ ہوگیا ۔آج نیوزکے مطابق یہ طیارہ پاک افغان سرحد پر ایف سی قلعے کے قریب گر کر تباہ ہو اہے۔