27 اگست 2011
وقت اشاعت: 4:17
دیامر بھاشا ڈیم سے چار ہزار میگاواٹ بجلی پیدا ہوگی،صدر زرداری
آج نیوز - صدر آصف زرداری نے کہاہے کہ ایشیائی ترقیاتی بینک دیامر بھاشا ڈیم میں مالی معاونت کریگا۔آج نیوزکے مطابق صدر زرداری کا کہنا تھا کہ دیامر بھاشا ڈیم سے چار ہزار پانچ سو میگاواٹ بجلی پیدا ہوگی ۔ان کا کہنا تھا کہ یہ ڈیم اے ڈی بی کی مالی معاونت سے تعمیر کیا جائے گا۔