تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
27 اگست 2011
وقت اشاعت: 4:17

شہباز تاثیر کے اغواء کا مقدمہ تھانہ گلبر گ میں درج

آج نیوز - سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے بیٹے شہباز تاثیر کے اغواء کا مقدمہ درج کرلیا گیا ۔آج نیوزکے مطابق سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے بیٹے شہباز تاثیر کے اغواء کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ مقدمہ نامعلوم افراد کیخلاف خالہ کی درخواست پر تھانہ گلبرگ میں درج کیا گیا ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.