27 اگست 2011
وقت اشاعت: 4:17
بیورو کریسی کی کارکردگی بہتر بنانے کی ضرورت ہے،گیلانی
آج نیوز - وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے ہے کہ حکومت کی پالیسیوں میں عمل درآمد میں بیورو کریسی کی کردار اہم ہے۔ آج نیوزکے مطابق وزیر اعظم گیلانی کا کہنا تھا کہ بیوروکریسی کی کارکردگی کو مزیر بہتر بنانے کی ضرورت ہے کیونکہ حکومت کی پالیسیوں میں عمل درآمد میں بیورو کریسی کی کردار اہم ہے ۔