تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
3 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 13:34

کوہاٹ : کرنل شکیل رٹائرد اغوا کے بعد قتل

آج نیوز - کوہاٹ کے علاقے ڈیفنس کالونی سے کرنل شکیل رٹائرد کو اغوا کے بعد قتل کردیا گیا اغوا کاروں سے مقابلے میں ایک پولیس اہلکار شہید اور دو زخمی ہوگئے۔پولیس ذرائع کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے کرنل شکیل رٹائرڈ کو ڈیفنس کالونی سے نماز فجر کے لئے مسجد جاتے ہوئیاغو کرلیا۔ اس دوران پولیس اور اغوا کاروں میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ اس مقابلے میں ایک پولیس اہلکار شہید اور دو زخمی ہوگئے۔ اغوا کاروں نے مغوی کو کسی اور مقام پر لیے جانے کی کوشش میں ناکام ہونے کے بعد زیرو پوائنٹ پر فائرنگ کرکے قتل کردیا اور لاش گاڑی میں چھوڑ کر فرار ہوگئے۔ پولیس نے گاڑی قبضے میں لے کر تحقیقات شروع کردی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.