تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
3 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 13:35

پاک، ویسٹ انڈیز ویمن ٹیموں میں پہلا ون ڈے آج کھیلا جائیگا

آج نیوز - پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ویمنز کرکٹ ٹیموں کے درمیان چار ون ڈے کی سیریز کا پہلا میچ آج سینٹ ونسنٹ میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان ویمنز ٹیم کا دورہ ویسٹ انڈیز چار ون ڈے اور چار ٹوئنٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز پر مشتمل ہے۔ قومی ٹیم کی قیادت ثناء میر کررہی ہیں۔ کپتان ثناء میر نے ویسٹ انڈیز کے خلاف کانٹے دار مقابلے کی توقع ظاہر کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ویسٹ انڈیز کی ٹیم ہوم گراؤنڈ پر سخت حریف ثابت ہوگی، قومی ٹیم مقابلے کے لئے پوری طرح تیار ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.