3 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 13:41
چینی خاتون سے زیادتی کی کوشش ،پولیس اہلکار گرفتار
آج نیوز - پولیس اہلکار چینی خاتون سے مبینہ طور پر زیادتی کی کوشش کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا ۔پولیس اہلکار چینی خاتون کی سیکورٹی پر معمور تھا تاہم اب پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیاہے ۔