تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
3 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 13:42

کراچی :ٹارگٹڈ آپریشن تقریبا مکمل ہوگیا ،رحمان ملک

آج نیوز - وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ کراچی میں سرجیکل آپریشن تقریبا مکمل کرلیا گیا ہے۔میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے رحمان ملک نے کہا کہ ٹارگٹ کلرز کو عوام کے سامنے پیش کیا جائیگا ۔ان کا کہنا تھا کہ شہر میں امن کا قیام حکومت کی ترجیح ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ ذوالفقار مرزا کو سیکورٹی دینا حکومت کی ذمے داری ہے ۔اس سے قبل انہوں نے سرجیکل آپریشن میں سستی کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیا ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.